جاذب نظر

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - [ مجازا ]  نظر کو لبھانے والا، پرکشش، دلکش۔ "چونکہ وہ خود جاذب نظر نہ تھا۔"      ( ١٩٣٥ء، تاریخ ہندی فلسفہ، ٤١٥:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جاذب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'نظر' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں "تاریخ ہندی فلسفہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ مجازا ]  نظر کو لبھانے والا، پرکشش، دلکش۔ "چونکہ وہ خود جاذب نظر نہ تھا۔"      ( ١٩٣٥ء، تاریخ ہندی فلسفہ، ٤١٥:١ )